Atif

Add To collaction

12-Aug-2022 لیکھنی کی کہانی - ۔۔۔۔۔کہانی

گھر میں سب سے چھوٹا ہونا بھی ایک اذیت ہی ہے گھر کا سارا کام کروا کے اور ہر کوئی اپنا پرسنل کام کروا کے بھی کہتے ہیں کہ کسی کام کا نہیں ہے یہ جتنا بھی کسی کی خوشی کے لئے کوئی کام کر لو نہ دن دیکھو  نہ رات دیکھو پھر بھی کوئی خوش نہیں ہوتا گھر میں سب سے چھوٹا ہونے کی وجہ سے ہر کسی کے کام کرنے پڑتے ہیں کبھی بھابھی کے لیے باہر سے سامان لے کے آؤ تو کبھی بھائی کے لیے کبھی بھائی کے جوتے پالش کرو کبھی کپڑے پریس کرو تو کبھی پانی کا مسئلہ حل کرو 24 گھنٹے بس لگے ہی رہو کام کے ساتھ کسی ایک کام سے انکار کردوں تو کہتے ہیں کہ یہ کسی کام کا نہیں ہے  بس سارا دن سویا رہتا ہے کوئی کام کاج نہیں کرتا۔۔جب کہ گھر کے کام جیسا کوئی بھی کام نہیں ہے۔۔۔۔



                                                                ( عاطف رائٹس ✍️ )

            

   11
5 Comments

MR SID

13-Aug-2022 10:15 AM

Nice

Reply

Saba Rahman

12-Aug-2022 11:49 PM

Nice

Reply

Gunjan Kamal

12-Aug-2022 11:20 PM

👏👌

Reply